کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں نجی اسکول سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی دوسری جماعت کی طالبہ کو بازیاب کرالیا گیا۔
تھانہ شاہ لطیف پولیس نے 8 سالہ ??چی عائشہ یوسف کے اغوا کا مقدمہ اس کے والد سمیر شاہ کی مدعیت میں اغواء کی دفعہ 364 پی پی سی کے تحت درج کی?? تھا۔
??چی اپنی نانی کے گھرسے بازیاب ہوئی۔ پولیس نے چوبیس گھنٹے کے اندر اندر ??چی کوبازیاب کرایا۔
شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے یوسف گوٹھ عارفانی گوٹھ میں سرچ آپریشن کی?? جس کے دوران ایک عمارت کے باہر پولیس پہنچی تو عمارت کے رہائشیوں میں کھلبلی مچ گئی ، پولیس عمارت کی چوتھی منزل پر پہنچی توایک خاتون ??چی کو چادرمیں لپیٹ کرلے جا رہی تھی، جس پر پڑوسیوں نےشور مچا دیا۔
پولیس نے ??چی کو قبضے میں لیااور اس کی تصویر دیکھی تو??چی وہی تھی جو لا پتہ ہوئی تھی۔ جس خاتون سے ??چی برآمد ہوئی وہ اس کی سگی نانی ہے۔ پولیس نے ملزمہ نانی ،اسکول پرنسپل ، چوکیدار اور ایک خاتون کو گرفتار کرکےانویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے لگتاہے کہ نانی ??چی کو مارنا چاہتی تھی ، مزید تفتیش جاری ہے۔
قبل ازیں ایف آئی آر کے متن کے مطابق ??چی کے والد سمیر شاہ نے بتایا ہے کہ وہ گلشن عرفانی کے رہائشی ہیں اور رکشہ چلاتے ہیں۔میری 8 سالہ بی??ی 10دسمبر کو اپنے بھائی بلال کے ساتھ گلشن عرفانی میں واقع نجی اسکول میں گئی۔
والد نے کہا کہ اسکول میں چھٹی کے وقت میرا بی??ا اپنی بہن کا انتظار کرتا رہا۔میری بی??ی نہیں آئی جس کے بعد بی??ا گھر لوٹ آیا۔میں فوری اسکول گیا مگر بی??ی نہیں ملی۔ محلے والوں اور رشتے داروں کے ہمراہ بی??ی کو تلاش کی??۔میری بی??ی کو نامعلوم دشمنی کی بنیاد پر نامعلوم ملزم یاملزمان نےاغواء کرلیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔